صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں مزنگہ پولیس چوکی سے بارود سے بھرا رکشہ ٹکرانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔بنوں پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے رکشہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے رکشہ میں سوار خودکش بمبار بھی مارا گیا۔پولیس کے مطابق بنوں میں میریان …
Read More »Tag Archives: Aware International
سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی۔ترجمان پی سی بی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان نے ٹرائی سیریز سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ٹرائی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کی …
Read More »افغان طالبان کو پاکستان میں حملے کرنے والی پراکسیز پر لگام ڈالنی چاہئے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرقہ حق میں افواج پاکستان نے دشمن کو شکست دے کر قوم کا نیا اعتماد دیا، افغان طالبان کو پاکستان میں گھناؤنے حملے کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہئے، ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، بھارتی فوجی …
Read More »جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل درانی نئے ڈی جی نیب کراچی تعینات
جاوید اکبر ریاض کی بطور ڈی جی نیب 3 سالہ مدت مکمل ہو گئی۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات کر دیے گئے۔وہ 3 سال تک قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل رہیں گے۔جاوید اکبر ریاض پیر کو عہدے کا چارج …
Read More »پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال
پنجاب کی وزیر اطلاعات ل عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس …
Read More »عمران خان سے ملاقات کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عدالت پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سپیشل پاور آف اٹارنی کے ذریعے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا، درخواست میں وفاق اور پنجاب کے سیکرٹری …
Read More »شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 4 خوارجی ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام ہوگیا جس سے 4 خوارجی ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی تھی، ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے …
Read More »قطری ثالثی میں پاکستان اور افغان کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے
افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وفد جس کی قیادت وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر رہے ہیں اور پاکستان …
Read More »امریکی پالیسی سے اختلاف، صحافیوں نے پینٹاگون خالی کر دیا
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی نئی میڈیا پالیسی پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہوئے درجنوں صحافیوں نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں اپنے دفاتر خالی کر دیے.اس تاریخی واک آؤٹ کی وجہ نئی میڈیا پالیسی ہے جس کے تحت میڈیا کو حساس مواد شائع نہ کرنے کا حلف …
Read More »اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں، فلسطینی حکام
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں۔ ایک بیان میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ریڈ کراس کے توسط سے لاشیں حوالے کیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک اسرائیلی فورسز نے 90 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved