پیپلزپارٹی نے بلوچستان اسمبلی میں 11سیٹوں پر کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیٹ حاصل کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اپنی نشست ہار گئے جس کے بعد سرفراز بگٹی میدان میں آگئے ہیں۔ سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایران : اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ
انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں بھی …
Read More »زرداری نے ن لیگ کی حمایت کے بدلے بلاول کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ لی
پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ق کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے اور آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ کرلی ہے۔ شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے جمعہ کی رات ملاقات کی اور مستقبل میں اتحادی …
Read More »چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہو گی
پاکستان کے کسی حصے میں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
Read More »اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی۔ اس کی گہرائی 142 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔خیبرپختونخوا پشاور، مہمند، شبقدر، سوات، باجوڑ، خیبر، …
Read More »ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف نے ملاقات ملتوی
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم ہیں، اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پراہم ملاقاتیں ہونے جا رہی ہیں۔ ایم کیوایم کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہوگیا ہے، تاہم، آصف علی زرداری سے آج لیگی …
Read More »قومی اسمبلی میں 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ
قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیاب 3 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، جبکہ سات آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے والوں میںجنوبی پنجاب سے پانچ، وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ایک ایک آزاد امیدوار شامل ہیں۔ذرائع کے …
Read More »پنجاب اسمبلی کے 100 فیصد رزلٹ کا اعلان کردیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی تمام 295 نشستوں پر نتائج کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 137 نشستوں پر کامیاب قرار پائی، جبکہ آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی میں 138 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سینکڑوں روپے کی کمی
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم …
Read More »ن لیگی رہنماؤں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن 2024ء کے 20 حلقوں کے نتائج کےخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عدالت عالیہ لاہور میں مریم نواز، عبدالعلیم خان، خواجہ محمد آصف، عطا تارڑ سمیت 20 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved