اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کی ہیں جس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن …
Read More »Tag Archives: Aware International
ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے خاتون کی شادی کی کوشش
بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون نے اغوا کیا جو ان سے شادی کی خواہشمند تھیں لیکن …
Read More »سنی اتحاد کی درخواست پر مخصوص نشستیں: آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد سے پانچوں اسمبلیوں میں …
Read More »نیب کے نئے ایس او پیز جاری کر دئیے گئے
: قومی احتساب بیورو نے اپنے تمام دفاتر کیلئے نیا معیاری ضابطہ کار (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز) جاری کیا ہے تاکہ صرف اصل اور حقیقی شکایات پر ہی کارروائی کی جا سکے، اور اعتراف کیا ہے غیر ضروری شکایات کی وجہ سے قیمتی وقت اور وسائل ضایع ہوتے ہیں اور بیورو …
Read More »ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج، ملزمان گرفتار
فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ …
Read More »انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے، امریکی سینیٹر کا پاکستانی سفیر کو خط
امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے متاثرین اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے. اجلاس پیر یا منگل کو طلب کئے جانیکا امکان ہے جس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ …
Read More »پنجاب اسمبلی : سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہوگا
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا آج انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا، سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے شیڈول جاری کر دیا، اس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا …
Read More »پیپلز پارٹی کو سندھ سے 10 اور ایم کیو ایم کو 4 مخصوص نشستیں الاٹ، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ …
Read More »عمران خان کی بشریٰ بی بی سے عدالت پیشی کے دوران ملاقات
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات ہوگئی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں نے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانا ہے۔احتساب عدالت کے جج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved