پشاور: علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان منتخب ہو گئے۔ نو منتخب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ آزاد حیثیت میں ڈیرہ اسماعیل خان سے الیکشن …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 …
Read More »الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کا شور شرابہ
قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسپیکر کے انتخاب کا طریقہ کار ایوان میں موجود اراکین کو بتایا جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر گوہر …
Read More »توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد و دیگر کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور دیگر نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا …
Read More »دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی
معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون …
Read More »ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشتگرد ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کاغذات نامزدگی دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی …
Read More »بلوچستان اسمبلی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔65 کے ایوان میں سے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔دوسری جانب خیبر …
Read More »ذوالفقار بھٹو اور مدھوبالا کی دوستی، شادی کی پیشکش تک
بھٹو خاندان کے پاس ممبئی کے علاقے ورلی میں ساحل سمندر کے قریب ایک پُرتعیش کوٹھی ہوا کرتی تھی۔ 1954 ءسے 1958 ءکے درمیان سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اکثر اس کوٹھی میں رہنے آتے تھے جبکہ اُن کا پورا خاندان پاکستان میں مقیم تھا۔ یہ وہی دور ہے جب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved