Tag Archives: Aware International

یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوج بھیجی تو اسے جنگ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔رپورٹس کے …

Read More »

پی ایس ایل میں ناقص پرفارمنس کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر خطرات منڈلانے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایک مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ …

Read More »

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

Read More »

ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں؟

یہ بات سامنے آگئی ہے کہ ارب پتی آجر ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں۔ ایلون مسک کے ادارے ٹیسلا اور اسپیس ایکس غیر معمولی تناسب سے منافع کمارہے ہیں۔بلاک چین کے حوالے سے تجزیہ کرنے والی کمپنی ارکھم انٹیلی جنس نے …

Read More »

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کے مسجد الحرام میں داخلے اور نکلنے کیلئے گیٹ مختص

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال سے متعلق جنرل اتھارٹی نے ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ کی جامع مسجد میں عمرہ زائرین کے داخلے اور اخراج کے لیے مخصوص دروازے مقرر کر دیے۔یہ فیصلہ مقدس ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی سامنے آیا ہے جہاں روایتی …

Read More »

مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں کھول دیا گیا

مدینہ منورہ میں 14 صدی پُرانا کنواں جس کا تعلق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے سے ہے، ترقیاتی کاموں کے بعد زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ موجودہ سعودی عرب میں الفقیر کے نام سے مشہور اس کنویں کو بیشتر اسلامی دنیا سلمان الفارسی …

Read More »

سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ

سندھ میں مختلف مذاہبِ کے طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ میں مختلف مذاہبِ کے پرائمری طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔پرائمری سطح پر …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا …

Read More »