Tag Archives: Aware International

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: طیفی بٹ کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار

امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے نامزد ملزم طیفی بٹ کی بیرون ملک سے گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والے …

Read More »

پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں اسمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔اسمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان …

Read More »

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔اس سے قبل سندھ اور پنجاب اسمبلی میں بھی اسی طرح کی قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں۔قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات، مسکراہٹوں کا تبادلہ

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت میں سازگار تعلقات کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات جاری ہے، ملاقات میں دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا، وزیراعظم شہباز شریف نے خوشگوار موڈ میں علی امین گنڈاپور کا استقبال کیا۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو …

Read More »

ارب پتی شخص کا ٹائی ٹینک 2 بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمر ٹائی ٹینک جیسا بحری جہاز بنانے کا اعلان کر رہے ہیں۔سب سے پہلے انہوں نے 2012 میں ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان کیا اور 2018 میں ایک بار پھر یہ اعلان کیا۔اب 6 …

Read More »

سی ڈی اےکا اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر جی10میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانےکی منظوری دے دی گئی ہے، آئی ٹی پارک کے حوالے سے پلاٹ بھی مختص …

Read More »

خاتون کا اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات چیت کا دعویٰ

چار سال تک جدوجہد کرنے والی اداکارہ سیرین مالاس غمگین اور بے چین تھیں۔سیرین مالاس کا اس سے متعلق کہنا ہے کہ ’جب آپ کسی شخص کے لیے خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو آپ اُسے پانے کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔‘اداکارہ سیرین کو 2015 میں اپنے …

Read More »

یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوج بھیجی تو اسے جنگ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔رپورٹس کے …

Read More »

پی ایس ایل میں ناقص پرفارمنس کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر خطرات منڈلانے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایک مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ …

Read More »