Tag Archives: Aware International

جاپانی عدالتوں نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا

جاپان کی 2 عدالتوں نے ایک ہی جنس کے افراد کی آپس میں شادی پر حکومتی پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ٹوکیو اور ساپورو کی ضلعی عدالتوں نے الگ الگ مقدمات میں حکم دیا کہ ہم جنس پرست افراد کی شادی پر عائد حکومتی پابندی غیر آئینی ہے۔یہ پہلی …

Read More »

آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے مزدور دب گئے، ایک ہلاک

آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر بالرات میں پیش آیا جہاں سونے کی کان گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کان گرنے کا واقعہ زیر زمین پتھر سرکنے کے سبب پیش …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز انور، …

Read More »

نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے

نائجیریا میں شرعی پولیس (حسبہ) نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔حسبہ کے اہلکار رمضان میں گشت کرتے ہیں تاکہ سرِعام کھانے پینے والوں کو گرفتار کیا جاسکے۔دو دن قبل حسبہ کے اہلکاروں نے 11 افراد کو سرِعام کھاتے پیتے پکڑلیا۔ ان تمام افراد کو بعد میں …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکینزم طے کرلیا ہے۔بانی پی ٹی …

Read More »

بچوں کے ساتھ زیادتی بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے، ایف آئی اے حکام نے بتایا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااضافہ، اعلان کل ہوگا

نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت …

Read More »

روسی صدارتی انتخابات کیلئے کل سے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا، 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا تاہم یقینی ہے کہ 71 برس کے ولادیمیر پیوٹن ہی ایک بار پھر 6 برس کیلئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملات پر …

Read More »