Tag Archives: Aware International

نئے پلاسٹک نوٹ کے پلان پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی

آئی ایم ایف کو آج حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف …

Read More »

پنجاب میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، 2ٹیکنوکریٹ و علما اور 1غیر مسلم نشست پر انتخاب ہوگا جس کے …

Read More »

بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر پوری بٹالین کو برخاست کر دیا

بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر اپنی ایک پوری بٹالین کو ڈیوٹی سے روکنے کے علاوہ اس بٹالین کی ایک پلاٹون کو ہی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر …

Read More »

چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں: ایرانی سفیر

گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں۔ اس بات کا اظہار اسلام آباد پاکستان میں تعینات اسلام آباد ایرانی سفیر رضا امیری کے اعزاز اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب میں کیا، ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا تھا کہ پاک ایران …

Read More »

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony can fall) کے الفاظ بھی تحریر کر دیے۔برطانوی میڈیا کے …

Read More »

بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا

بھارتی پنجاب کے سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی چھڑوانے والے پولیس اہلکار بھی جھگڑے کی لپیٹ میں آگئے، قیدیوں کے تشدد سے اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جہاں دو قیدی …

Read More »

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنرکو سفیر بنائے جانےکی خبریں بنیاد ہیں: ترجمان

ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی …

Read More »

لاہور : 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں

لاہورمیں ای چالان کی قانون سازی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے چالانوں کو بھی غیر سنجیدہ لے لیا۔ شہر میں سڑکوں پر چلنے والی 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ای چالان ادا نہ …

Read More »

سینیٹ ضمنی انتخاب : پیپلز پارٹی 4، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا رکن منتخب ہونے کے بعد چھوڑی گئی سینیٹ کی خالی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب کے نتیجے میں 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار …

Read More »