Tag Archives: Aware International

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔چیئر مین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی پی ایس ایل کا فائنل معرکہ دیکھنے نیشنل بینک سٹیڈیم پہنچے جہاں پی سی بی عہدیداران نے ان …

Read More »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند …

Read More »

ولیم کی گرل فرینڈ اور کیٹ سے مبینہ خراب تعلقات ،برطانوی بادشاہت میں اضطراب پھیل گیا

سال 2019 کے بعد 2022 میں بھی شاہی محل کینگسٹن پیلس کی جانب سے نظر انداز کردی جانے والی برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کے افیئر کی افواہیں ایک بار پھر عالمی جریدوں کی شہہ سرخیوں میں ہیں۔ معاملے پر جمائما گولڈ اسمتھ بھی بول پڑی ہیں۔امریکی ٹی وی کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم

سپریم کورٹ نے بلوچستان کےحلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے حکم دیا …

Read More »

غیر ملکی دوروں کے دوران سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد

کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی کا اجراء کردیا۔ سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی حکومت کی بیرون ملک سفری پالیسی کے مطابق وفاقی وزراء، وزیرمملکت، مشیر اور معاونین کے سرکاری …

Read More »

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

شینگن ویزا انفو نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے۔ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے راسخ الہٰی اور تحریم الہٰی سمیت …

Read More »

شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کیے۔امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس نے شمالی …

Read More »

امریکی ریپر نے مسجد جاکر اسلام قبول کر لیا

امریکی ریپر اور پروڈیوسرجوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کے روز کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے سامنے کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام …

Read More »

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب، نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو تیسری جنگ عظیم سے خبردار کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے الیکشن ہیڈکوارٹرزمیں صحافیوں …

Read More »