Tag Archives: Aware International

معروف بھارتی اداکارہ موٹر سائیکل حادثےکا شکار، حالت تشویشناک

تامل فلم سیتھن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ اروندھاتی نائر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہونے کے بعد شدید زخمی حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ چند روز قبل ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دینے کے بعد بھائی کےساتھ موٹر سائیکل …

Read More »

قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی

ملیر جیل کراچی میں قیدی نے ایڈز (ایچ آئی وی) کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔ترجمان وزیر جیل کے مطابق وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہےاور فوری طور پر تفتیش کی ہدایت کی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عزیر خان جدون …

Read More »

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو تین نیب کیسز میں بری کردیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت نے درخواستوں پر …

Read More »

نواز شریف کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ، سعودی عرب کے بعد لندن جائیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب اور لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ ادا کریں گے۔نوازشریف کے ساتھ حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھی …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا دورۂ آسٹریلیا: وینیوز منتخب کر لئے گئے

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے وینیوز کو حتمی شکل دے دی۔رواں سال پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے 6 وائٹ …

Read More »

شہزادی کیٹ مڈلٹن طویل عرصے بعد منظرِ عام پر آگئیں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی طویل عرصے کے بعد خوشگوار انداز میں واپسی ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، ہفتے کو کیٹ مڈلٹن کو شہزادہ ولیم کے ساتھ ونڈسر فارم شاپ پر دیکھا گیا جو ان کے گھر ایڈیلیڈ کاٹیج سے تقریباً ایک میل دور ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

پی ایس ایل 9 : بہترین بیٹر، بولر، پلیئر اور وکٹ کیپر کے ایوارڈز کس کس نے جیتے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں سیزن اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فانئل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی …

Read More »

کینیڈین پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قرارداد منظور کر لی

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین …

Read More »

صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں …

Read More »

نیب ریفرنسز: حسن اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت آج ہی 2 بجے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر …

Read More »