سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی …
Read More »Tag Archives: Aware International
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …
Read More »حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ڈونلڈ لو
امریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ لوکا …
Read More »سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں: صرحا اصغر
پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے ہیں اور وہ صرف چکھنے کا کام ہی کرتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد …
Read More »پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، کس کی رقم زیادہ؟
پاکستان سپر لیگ اور انڈیا کی ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقوم کا موازنہ ہونے لگا ۔ پی ایس ایل سیزن 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو ویمن پریمیئر لیگ (WPL) کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ کی جانب سے حیرانگی …
Read More »وزیراعظم اور کابینہ کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ اراکین کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول …
Read More »غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز بتارہے ہیں کہ وہ علاقے میں بھوک اور خوراک کی کمی کے بہت …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی …
Read More »ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی: وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ان کا خیال ہےکہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانےکی اجازت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved