لاپتہ افراد کے نام پر پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی ، حملے میں مارا گیا شخص لاپتہ نکلا۔گزشتہ روزسیکیورٹی فورسز نے گوادرپورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گوادرپورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے اور فائرنگ …
Read More »Tag Archives: Aware International
فیصل آباد کے نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف
فیصل آباد میں نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طورپر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔طالبہ نے …
Read More »چینی خاتون کا مذاق اڑانے پربرٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا
برٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو ایک چینی خاتون کا تمسخر اڑاتی ہوئی وڈیو بنانے پر برطرف کردیا ہے۔ دونوں ملازمین نے وڈیو میں ایک چینی فیملی کا تمسخر اڑایا تھا جس نے پرواز کے دوران ٹوٹی پھوٹی انگلش میں مشروبات طلب کیے تھے۔برٹش ایئرویز کے ملازمین نے چینی …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی …
Read More »وزیرِ اعظم سے چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلیٰ عسکری …
Read More »بجلی وگیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل
ملک بھرمیں بجلی وگیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےایف آئی اے کوخصوصی ٹاسک دیتے ہوئے بجلی وگیس چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کے لیے …
Read More »کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف نائن پارک میں بارہ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم ساجدحسن کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف نائن پارک میں بچی سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم ساجدحسن کو …
Read More »سینیٹ انتخابات : کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، آج سے اپیلیں دائر کی جائیں گی
سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔سینیٹ انتخابات کے لیے جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج سے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظورہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی جائیں گی جنہیں 25 مارچ تک نمٹایا جائے …
Read More »غیر ملکی طلبہ کے لیے آسٹریلین ویزا قوانین سخت کر دئیے گئے
آسٹریلیا رواں ہفتے سے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب …
Read More »آئی ایم ایف کا آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں ایسے تمام آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جنرل سیلز ٹیکس کیلئے رجستریشن پر زور دیا ہے جو مقامی صارفین کو ڈیل کرتے ہیں۔آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارم کو ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved