محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا۔جبکہ ملک کے بیشتر بالائی اوروسطی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 سے31 مارچ تک اسلام آباد، …
Read More »Tag Archives: Aware International
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو، عمران خان روکتے رہے
غیر شرعی نکاح کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نےاڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں موجود صحافیوں سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے جب کہ ان کے شوہر اور سابق وزیراعظم عمران خان انہیں روکتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے …
Read More »بحری جہاز ٹکرانے سے معروف امریکی پل تباہ، گاڑیاں مسافروں سمیت دریا میں جا گریں
امریکہ میں مشہور فرانسس اسکاٹ کی برج کارگو شپ کے ٹکرانے کے باعث سمندر میں جا گرا، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے بلتی مور میں واقع مقبول اور قدیم برج گزشتہ رات پیش آنے والے حادثے کے باعث سمندر میں …
Read More »سو سالہ شخص اور 96 سالہ خاتون کی لو سٹوری، شادی کرنے کیلئے تیار
سوسالہ ہیرولڈ ٹرینزاور اور 96 برس کی جینی سوارلین دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد جون 2024 میں شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران جینی سوارلین نے کہا کہ یہ تعلق صرف نوجوانوں کے لیے نہیں، درحقیقت اس عمر میں سب کچھ مل جانے کا …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں …
Read More »بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی
قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے …
Read More »قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے اس لیے شرکاء کو قرضے کے پیسے کی چائے نہیں دی جا رہی …
Read More »آسٹریلیا کی پاک بھارت سیریز کرانے کے لئے میزبانی کی پیش کش
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔آسٹریلوی …
Read More »ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے رشتہ ختم کردیا
امریکا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والی انجلی چکرا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے صوفی ملک نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی منسوخ کردی ہے۔جنوبی ایشیائی ثقافت اور ہم جنس پرستی کے باعث انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلانے والی اس جوڑی نے انسٹاگرام پرعلیحدگی کی …
Read More »سینیٹر طلحہٰ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل
سینیٹر طلحہٰ محمود جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔اس بات کا اعلان انہوں نےاسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر طلحہٰ محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved