: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت صبح 9 بجے سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہ ہوسکی جب کہ سینیٹ انتخابات کے لیے انتظامات مکمل تھے اور الیکشن عملہ بھی موجود تھا۔خیبرپختونخوا اسبملی میں اپوزیشن اراکین نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے لیے درخواست …
Read More »Tag Archives: Aware International
بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ : کھیل چھوڑ کر سری لنکن کھلاڑی اچانک گھر روانہ
سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔بنگلادیش کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی بنا …
Read More »مقدمہ قتل میں پیشی پر جانیوالے دو بھائی فائرنگ سے قتل
بہاولنگر میں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کھوڑا کھوہ کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی گئی، پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے، مقولین قتل کے مقدمہ پرپیشی …
Read More »وفاقی وزیر چوہدی سالک بشام حملے میں ہلاک چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے۔چینی انجینیئرزکی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سےچین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 چینی انجینیئرز کے لیےنورخان ائیربیس پرپھول …
Read More »سینیٹ اجلاس طلب، مراسلہ پارلیمانی امور کو ارسال
سینیٹ انتخابات کے بعد نو منتخب سینیٹرزکی حلف برداری کے معاملے پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے سے متعلق مراسلہ پارلیمانی امورکوارسال کردیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے سے متعلق مراسلہ پارلیمانی امور کو ارسال کردیا جس کے مطابق سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب …
Read More »ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس : بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بہن کو قتل کرنے والے بھائی اور باپ سمیت 4 افراد کو مزید ٹیسٹ کروانے کے لیے پی ایف ایس اے لیب لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔مقدمے میں نامزد چاروں ملزمان کومزید ٹیسٹ کروانے کے لئے لاہور لیب کا انتخاب کیا گیا ہے، جہاں ملزمان …
Read More »عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی
سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان …
Read More »سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔ججز کے خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، 7 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز …
Read More »بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے اس کیس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved