Tag Archives: Aware International

دبئی : فون فراڈ کرنیوالے 494 افراد گرفتار، ملزمان میں پاکستانی بھی شامل

دبئی کی پولیس نے فون فراڈ کرنے والے 494 افراد کو گرفتار کرلیا۔دبئی پولیس کے مطابق فون فراڈ کا شکار افراد کی 400 سے زائد شکایات موصول ہوئی تھیں اور ملزمان بینک صارفین کو نشانہ بناتے تھے۔494 ملزمان میں سے 406 فون فراڈ کیس میں گرفتار کیا گیا جن میں …

Read More »

اظہر محمود نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمودکو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے …

Read More »

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات، سعودیہ اور قطر میں بھی بدھ کو عید ہوگی

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔متحدہ عرب امارات میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم پورے ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔بعدازاں کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات میں کل 30 …

Read More »

عدلیہ میں کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

پشاورہائیکورٹ نے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل پاکستان کو 2023 کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دے دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ سروے کے دوران مسترد ہونے والے فارم کی مجموعی تعداد کو رپورٹ میں شائع کیا جائے، فیصلے سے ایسا تاثر نہ لیا جائے کہ کوئی آزادی رائے کے …

Read More »

احمد چٹھہ کی 34 مقدمات پر عبوری ضمانت ، ایک میں راہداری ضمانت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حامد ناصرچٹھہ کے بیٹے رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ کی 14 روزہ راہداری ضمانت منظور کرلی۔احمد چٹھہ وزیر آباد سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔احمد چٹھہ کی جانب سے وکیل حامد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ احمد …

Read More »

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا

لاہورہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا کا حکم اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا …

Read More »

دنیا کے سب سے وزنی بچے نے اپنا وزن کم کیسے کیا؟

انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ آریا پرمانا نے اپنے موٹاپے کے باعث دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لی تھی۔جہاں آریا کا وزن 10 سال کی عمر میں 180 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، وہیں آریا کا وزن عمر کے مقابلے میں اس حد تک بڑھ گیا …

Read More »

وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیل نو کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن بنادیا، ان کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے …

Read More »

قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہا ہے کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن پچھلے کچھ عرصے میں ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا اور مجھے اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی۔فل کورٹ ریفرنس …

Read More »