Tag Archives: Aware International

ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری بارے کوئی معلومات نہیں، رافیل گراسی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں ہمیں کوئی معلومات نہیں۔اپنے ایک بیان میں عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا کہ ہم نے ایران کے جوہری پلانٹ …

Read More »

سکیورٹی فورسز کا کُرم میں آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران انڈین سپانسرڈ 7 خوارجی جہنم واصل کردئیے گئے جبکہ کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکوریٹی فورسز نے ضلع کرم میں انٹیلی جنس بنیادوں پر …

Read More »

کرپٹو کے بدلے حساس امریکی معلومات روس کو فروخت

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ آسٹریلیوی شہری نے حساس امریکی کاروباری معلومات چوری کرنے اور اسے کرپٹو کرنسی کے بدلے روسی سائبر ٹولز بروکر کو فروخت کرنے کا جرم قبول کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے دارالحکومت واشنگٹن میں رہائش پذیر آسٹریلیوی شہری 39 سالہ پیٹر …

Read More »

برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

برطانیہ بھر سے 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم شہری ملک بدر کیے گئے ہیں۔شمالی آئرلینڈ میں غیرقانونی طور پر کام کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔بر …

Read More »

سمندری طوفان ملیسا کی تباہ کاریاں, ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

سمندری طوفان ’ملیسا‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، طوفان جمیکا اور کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق کیٹگری ایک میں تبدیل ہونے والے اس طوفان کے باعث ہیٹی میں …

Read More »

سہیل آفریدی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔خط میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے عدالتی حکم نامےکی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنے کی استدعا …

Read More »

پاکستان کا افغان دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے۔وزیراطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ 4 روزہ مذاکرات کے بعد بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا، طالبان نے شواہد کے باوجود سرحد پاردہشت گردی روکنے کی کوئی ضمانت …

Read More »

امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کی کوشش

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ذاتی پائلٹ کو خریدنے کی کوشش کی تاکہ مبینہ طور پر قتل کی سازش کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، تاہم یہ منصوبہ ناکام رہا۔ذرائع کے مطابق یہ کوشش خفیہ …

Read More »

غزہ میں قیامِ امن فورس بھیجنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا: وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے غزہ میں قیامِ امن فورس بھیجنے کے حوالے سے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فلسطین کا مسئلہ 1967 سے میرے دل …

Read More »

لندن میں افغانی نے چاقو سے ایک شخص کو قتل دو زخمی کر ڈالا

لندن میں افغان پناہ گزین نے ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار مغربی لندن کے علاقے آکسبرج میں چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئےپولیس نے پیر کی شام پیش آئے واقعہ کے بعد افغان شہری کو …

Read More »