سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد آج صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلٰی سطح وفدآج اسلام آباد میں مصروف دن گزارے گا، سعودی …
Read More »Tag Archives: Aware International
غزہ : الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا …
Read More »متنازع یوٹیوبر عادل راجہ نے این آر او کیلئے اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
متنازع یوٹیوبرعادل راجہ کی قانونی شکست کے بعد وہ این آر او کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کے بیانیے لغو قرار دے دیا، جس کے بعد وہ بظاہر فیک نیوز کی علامت بن گئے ہیں۔عادل راجہ پاکستان آرمی سے کورٹ مارشل کے بعد اب …
Read More »اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم
اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری …
Read More »سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔سعودی …
Read More »آسٹریلیا : گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی
سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آسٹریلیا کے گرجا …
Read More »دہشت گردی پھیلانے، نازیبا مواد ڈالنے پر بھارت میں 2 لاکھ ایکس اکاؤنٹ بند
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے بھارت میں اپنے 2 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ غیر قانونی مواد اور نقصان دہ مواد اپ لوڈ کرنے پر معطل کردیے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام کے تحت X نے 1235 اکاؤنٹ بند کردیے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا …
Read More »سرکاری بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر
محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد خالی اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی، جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں ہوں گی۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ …
Read More »زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وکیل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved