Tag Archives: Aware International

سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب …

Read More »

امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے، ایران پر …

Read More »

اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ادھر یونی سیف کا کہنا …

Read More »

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد جاں بحق اور 25 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ جام شورو انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس کے درمیان ہونے والے خوفناک میں …

Read More »

ایران نے اسرئیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

ایران کی حکومت نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔آوئیرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لیے جانے کے معاملے میں جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ذرائع کا …

Read More »

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی آفر

سعودی عرب کو قومی ائیر لائن پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کےلیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نےپیشکش کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایپکس کمیٹی سے ملاقات کی …

Read More »

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جو پاکستان کے دورے پر ہیں انہوں نے آج ایوان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی …

Read More »

قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی

پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ ‏سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔پولیس تھانہ سوہاوہ نے …

Read More »

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ149 صفحات پر مشتمل ہے، فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں قائم کیا …

Read More »