Tag Archives: Aware International

مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، نوجوان جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔ڈی پی او کا کہنا …

Read More »

حج فلائٹ آپریشن کا اعلان، کب سے شروع ہورہا ہے؟

وزارت برائے مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے، حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق حج آپریشن ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر ہوگا، جن میں …

Read More »

حافظ نعیم الرحمٰن آج شام امیرِ جماعتِ اسلامی کا حلف اٹھائینگے

نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے۔یہ بات ترجمان جماعتِ اسلامی پاکستان قیصر شریف نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نمازِ مغرب منعقد ہو …

Read More »

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک …

Read More »

اسرائیل کا ایران پر حملہ مؤخر کیے جانے کا امکان ہے: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودی مذہبی تہوار کی چھٹیوں تک مؤخرکرنے کا امکان ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق 23 تا 30 اپریل تک یہودی مذہبی تہوار (پاس اوور) کی چھٹیوں کے سبب ایران پر حملہ مؤخرکیا جاسکتا ہے۔امریکی ٹی …

Read More »

ملکی تاریخ کی سونے کی سب بڑی چوری، 6 افراد گرفتار

کینیڈا کی پولیس نے ملک کے ایک مصروف ایئر پورٹ سے 2 کروڑ 10 لاکھ کینیڈین ڈالر مالیت کا سونا اور 27 لاکھ کینیڈین ڈالر چرانے کے کیس میں 6 افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں ہتھیار بھی برآمد کرلیے۔ایک سال قبل ٹورونٹو کے پیئرسن ایئر پورٹ کے کارگو …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل نے آج اڑھائی بجے دوپہر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کریں گے، جس میں پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل زیر غور ہوگا، اجلاس میں ملک بھر میں …

Read More »

آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی: حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا تذکرہ بھی ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید …

Read More »

زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے …

Read More »