Tag Archives: Aware International

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق شعیب کھوسو کے خلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے۔۔پاکستان اور نیوزی …

Read More »

صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا ۔ جنرل میٹن گوراک کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک …

Read More »

ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

پیرس میں ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی، فرانسیسی پولیس نے میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے خود کو اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار شخص پر گزشتہ سال ایرانی قونصل خانے کے قریب آتشزدگی کی …

Read More »

خاکروب کی بیٹی نیوی افسر بن گئی

شویتا نے بھارتی نیوی میں کیڈٹ کے طور پر داخلے کے خواہشمند 400 سے زائد امیدواروں کو شکست دے کر خود کو اہل ثابت کیا۔تاہم شویتا نے اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے انتہائی کٹھن وقت گزارا اور رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے منزل تک پہنچی ہے۔یہ لڑکی ہڈپسر کے …

Read More »

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، مقتولہ کےدونوں بھائی ایک دوسرے پر سگی بہن سے زیادتی کا الزام لگاتے رہے۔آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب رپورٹ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماریہ قتل کیس میں اہم پیش …

Read More »

عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آنے کے لیے پُرامید

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا …

Read More »

بشریٰ بی بی کی نجی ہسپتال سے اینڈو اسکوپی کرانے کا حکم

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے …

Read More »

خاتون کے ہاں،4 بیٹوں اور 2 بیٹیاں سمیت بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں …

Read More »

اداکار سلمان خان کی جان کو خطرہ؟ اچانک دبئی روانہ ہوگئے

بالی وڈ اداکار سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ہی اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں، اچانک بھارت سے خلیجی ریاست کی طرف سفر کرنے والے اداکار سے متعلق خبریں گردش کرنے لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں …

Read More »