پاکستان پر حملہ آور 1 اور افغان دہشتگرد بے نقاب ہو گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں 1 افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت ملک الدین مصباح کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کا …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں، عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ اراکین، اعلیٰ …
Read More »افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
پاک افغان بارڈر طورخم پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔آویئرانٹرنیشنل کو حکام نے بتایا کہ برآمد ہونے …
Read More »ضمنی انتخاب: پنجاب کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر تصادم ، لیگی کارکن جاں بحق
ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے واقعات رونما ہونے متعدد افراد کے زخمی اور ایک کارکن کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ، نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ( سنی اتحاد کونسل )کے کارکنوں کے درمیان …
Read More »دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
جاپان میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے۔ ایک لاش بازیاب کرلی گئی ہے جبکہ 7 افراد لاپتا ہیں۔جاپانی وزیر دفاع نے بتایا کہ SH-60 پیٹرول ہیلی کاپٹرز ہفتے کی شب وسطی جاپان میں جنوبی کنارے کے دور افتادہ جزیرے اِزو کے …
Read More »نیویارک میں حماس کے حامیوں کا مس اسرائیل پر حملہ
مس اسرائیل چیمپئین میں کامیاب ہونے والی اسرائیلی ماڈل کو فسلطینی ریلی کے دوران حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے، فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد جہاں دنیا بھر کے ممالک متوجہ ہو رہے ہیں وہیں، شہری بھی پُر امن ریلیاں نکال رہے ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک کے شہر نیو …
Read More »ہزاروں اسرئیلیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ، نیتن یاہو کو برطرف کرنے کا مطالبہ
غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں کی …
Read More »شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
مفکر اسلام اوعپاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، انہوں نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔صدیوں بعد علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیش تر علاقوں میں آج اتوار کو موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔بالائی کے پی، وزیرستان، جی بی، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید
ڈی آئی خان کے علاقے بارک پلازا کے قریب فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید ہوگئے، اس حوالے سے ڈی آئی خان پولیس حکام کا کہنا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved