بھارتی ریاست اترپردیش کے رہائشی نے 98 مرتبہ الیکشن ہارنے باوجود الکش لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق 79 سالہ حسنورام امبیڈکری 98 دفعہ الیکشن ہارچکے ہیں وہ اب 99 مرتبہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ فتح پور سے 100 مرتبہ الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں …
Read More »Tag Archives: Aware International
بشریٰ بی بی کو آپ نے قید تنہائی میں رکھا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، جسٹس میاں گل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقل کرنےکی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل نے ریمارکس دئیے کہ بشریٰ بی بی کو آپ نے قید تنہائی میں رکھا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی …
Read More »وزیراعظم آج ایرانی صدر سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان آج اسلام آباد میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹنگ ٹیم کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی جو تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے ہیں۔ ان سے وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی …
Read More »قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائج
ضمنی الیکشن، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام21حلقوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس میں مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کرلی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی دو، دو جبکہ سندھ کی ایک قومی اسمبلی کی نشست پر امیدوار مدمقابل تھے۔ اسی طرح پنجاب کی 12، خیبر …
Read More »ضمنی الیکشن میں لاہور سمیت پنجاب سے ن لیگ 6 صوبائی اور قومی کی دو نشستوں پر کامیاب
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی دو نشستوں سمیت پنجاب اسمبلی کی 12 میں سے 6 سیٹیں حاصل کرلیں جبکہ اتحادی جماعتیں ق لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی بھی ایک ایک صوبائی نشست حاصل کرسکی ہیں۔ آویئرانٹرنیشنل …
Read More »ایرانی صدر کا دورہ :کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایرانی صدر کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جبکہ 23 اپریل کو کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے۔ …
Read More »حماس کی قید میں 9 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت کا انکشاف
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شِن بیت کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب شاید حماس کے پاس صرف 40 اسرائیلی یرغمالی زندہ بچے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ اعداد و شمار ایجنسی کو موصول ہونے والے فیڈ بیک کی بنیاد پر سامنے …
Read More »تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں اور 10 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کرلیا، جس میں مارک چیپمین 87 رنز …
Read More »محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور اب ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان جلد متوقع ہے۔خیال رہے کہ محمد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved