Tag Archives: Aware International

خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری تیار

خزانہ خالی ہونے اور پابندی کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سمری میں وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کو دیے جانے والے ہاؤس رینٹ، سبسڈی اور …

Read More »

غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید

غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارےکےشہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا …

Read More »

چوری شدہ گاڑی استعمال کے الزام میں سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی معطل

کراچی سے چوری شدہ گاڑی استعمال کرنے کے شبہ میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی پشاور کو معطل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کے مطابق کراچی سے چوری شدہ گاڑی استعمال کرنے کے شبہ میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا، بعدازا کاؤنٹر ٹیررازم …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران لاہور میں آن لائن جوئے کا انکشاف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوا کھیلنے کا. انکشاف ہوا ہے جسکے بعد لاہور پولیس حرکت میں آگئی ہے اور کیپیٹل پولیس آفیسر لاہور کی جانب سے آن لائن جوا کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کیے گئے …

Read More »

اغوا کا ڈرامہ رچا کر باپ سے 1 کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنے والا نوجوان گرفتار

راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد پولیس نے نوجوان کے والد کی مدعیت میں 25 اپریل کو اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا، تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر …

Read More »

پانچ منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ تیار

وفاقی حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر فلائٹ اٹینڈنٹ برطرف

امریکن ایئر لائنز کے طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر برطرف فلائٹ اٹینڈنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔حکام کے مطابق فلائٹ اٹینڈنٹ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہوائی جہاز کے باتھ روم کا استعمال کرنے والی 14 سالہ لڑکی کی خفیہ طور پر ویڈیو ریکارڈ کرنے …

Read More »

حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا

حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور …

Read More »

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔دورہ سعودی عرب کے دوران شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان …

Read More »

نواز شریف دوبارہ پارٹی قیادت سنبھالیں‘، (ن) لیگ نے قرارداد پیش کر دی

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سونپنے کیلیے (ن) لیگ پنجاب نے قرارداد پیش کر دی۔صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ نے پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ نواز شریف کو سازش کے تحت نااہل کر کے پارٹی کی صدارت …

Read More »