غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوگئے، امریکا سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، احتجاج پر 600 سے زائد طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا، اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن …
Read More »Tag Archives: Aware International
انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات
کراچی کے علاقے لیاری سے انتہائی مطلوب کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم نے دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات کردیے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت معراج عرف ماما کے نام سے ہوئی ہے، …
Read More »لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ: پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے سب انسپکٹر ارشد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق سب انسپکٹر ارشد اپنی ڈیوٹی ختم …
Read More »موبائل ہینڈ سیٹس کی درآمدات میں اضافہ
پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔پاکستان کے شماریات بیورو کے جاری کردہ …
Read More »روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کر دئیے
روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران 35 حملے کیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی توانائی تنصیبات اور دفاعی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیاروسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے ریلوے نظام، …
Read More »حماس مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر تیار ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو جائے تو رفح آپریشن ٹل سکتا ہے کیونکہ یرغمالیوں کی رہائی ہماری ترجیح ہے۔اس کے …
Read More »چین اور امریکہ میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، 5 افراد ہلاک
چین اور امریکہ میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔امریکی ریاست نبراسکا اور آئیوا میں ہوا کے بگولوں نے کئی میل تک تباہی مچا دی، طاقتور ہوا کے بگولوں سے عمارتیں، درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، کئی مکانات بھی ملبے کا ڈھیر بن گئے۔بجلی کے کھمبے گرنے …
Read More »جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا، سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی ایک وفد پاکستان کا دورہ بھی کرے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سربراہی …
Read More »برطانوی بادشاہ ’چارلس‘ کے جنازے کی منصوبہ بندی شروع
برطانوی بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی صحت بگڑتی جا رہی ہے، اسی وجہ سے بکنگھم پیلس کے عہدیداروں نے ان کی آخری رسومات کا منصوبہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔حکام نے شاہ چارلس کے جنازے کی کارروائی کو ”آپریشن مینائی برج“ کا نام …
Read More »ارجنٹائن کی 60 سالہ خاتون نے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل جیت لیا
آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 60 سالہ الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار وکیل اور صحافی بھی ہیں۔الجانڈرا نے اس ٹائٹل کو اپنے نام کرنے کے ساتھ زائد عمر میں مس یونیورس بیونس آئرز کہلائی جانے والی خاتون کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکا سے تعلق رکھنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved