Tag Archives: Aware International

روس ،چین سے نپٹنے کے لیے امریکا چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق کین کالورٹ نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ چین چاند کی …

Read More »

بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی

تھانہ میریان پر شرپسندوں نے رات گئے اچانک حملہ کیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے تھانے میں نصب تھرمل کیمرے کونشانہ بنایا، اس دوران چھوٹے، بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی، اہلکاروں کی جوابی …

Read More »

چترال گھومنے آئی امریکی خاتون سے ہوٹل مالک کی شادی

چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی اور کھوار زبان کے شاعر بھی ہیں۔انور علی نے میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا …

Read More »

اسلام آباد کا مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل زخمی

اسلام آباد میں تھانہ بنی گالا کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران شہری کیساتھ پولیس اہلکار کو بھی زخمی کر دیا۔ جبکہ فرار کی کوشش میں دو ڈکیٹ ہلاک کردیے گئے۔ جبکہ راولپنڈی میں پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔اسلام …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ سے انٹیلی جنس بیورو کے ڈی جی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی آڈیو لیکس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض کی درخواست بھی خارج کر دی ہے۔جمعے کو ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لیے نوٹس جاری کیے۔جسٹس بابر ستار …

Read More »

انتہائی مطلوب11 دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر

خیبرپختونخوا میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے ۔انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں رواں سال 11 دہشتگردوں کے نام …

Read More »

فیصل آباد میں شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

فیصل آباد میں اپنی بیویوں اور بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر نے کے بعد خودکشی کرنے والے قاتل شخص نے ایسا اقدام کیوں اٹھایا آوئیرانٹرنیشنل نے پتہ لگا لیا، گلشن مدینہ فیز ٹو فیصل آباد کا رہائشی کاظم جواد سوتر منڈی میں کپڑے کا کاروبار کرتا تھا اور …

Read More »

‏پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر

‏پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا، جو جسٹس …

Read More »

: فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔

Read More »

پولیس افسران پر فائرنگ کا ایک ملزم گرفتار

ضلع پشین کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس افسران پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ایک دہشت گرد گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب بلوچستان کے ضلع …

Read More »