گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں خلل پیدا ہوا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج سے خارج مادے کے بادل آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے زمین …
Read More »Tag Archives: Aware International
شرابی نے ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی
بھارت میں ایک عادی شرابی نے اپنی ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ یہ گھناؤنا واقعہ اتر پردیش کے شہر سیتاپور کا ہے۔پولیس کے مطابق کثرتِ شراب نوشی کے باعث ذہنی توازن سے محروم ہو جانے والے 45 سالہ انوراگ سنگھ کا تعلق …
Read More »اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا ، جس میں تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان، اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، بی این …
Read More »عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کی ہے، شیرافضل مروت تین روز کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب دیں۔شیر افضل مروت کو غیرذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس …
Read More »تمام تندوروں کو فوری طور پر ڈی سیل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جاری تمام تندوروں کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ …
Read More »نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا
بھارت کے ایک پہاڑی قصبے میں 32 سالہ پرکاش کی شادی 16 سالہ مینا سے ہونے والی تھی، جس نے چند روز قبل ہی دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا تھا۔لیکن کسی نے محکمہ چائلڈ ویلفیئر کو اس شادی کی اطلاع دے دی، جس پر عہدیداروں نے جائے وقوعہ پر …
Read More »پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ …
Read More »صدر زرداری کو پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس میں صدارتی استثنیٰ مل گیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، عدالت نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف کارروائی روک دی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف …
Read More »پنجاب کے کئی شہروں میں وکلاء کی تیسرے روز بھی ہڑتال جاری
لاہور میں وکلاء پر پولیس تشدد کے خلاف حافظ آباد اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔وکلاء نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کی وجہ سے سائیلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سرگودھا میں پنجاب بار کونسل …
Read More »کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی ساتھ آئین کے چند آرٹیکلز بھی معطل کیے گئے ہیں تاہم تعطل کی مدت چار سال سے زیادہ نہ ہوگی۔حکومت نے وضاحت کی ہے کہ پارلیمنٹ کی تحلیل اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved