Tag Archives: Aware International

یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانےاور تجدید کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف، بہتر اور تیز رفتار بنانے کے لیے پلان طلب کر لیا گیا۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کااس حوالے سے کہنا ہے …

Read More »

مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک

لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ڈی ایس پی …

Read More »

پنجاب بارشیں، طوفان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی …

Read More »

بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ ہونا تھا تاہم بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار …

Read More »

عمران خان کی تصویر وائرل ہونے سپریم کورٹ نے تحقیقات شروع کردیں

سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردیں۔نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ انتظامیہ نے …

Read More »

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل کی جانب سے جی میل کے لیے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ جی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا اعلان کب کیا جائے گا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے لیے ٹیم سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کمیٹی فیصلہ کرنے میں مصروف ہے۔ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل جلد دے دی جائے گی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم اِس وقت انگلینڈ میں موجود ہے جہاں اسکواڈ میں …

Read More »

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی …

Read More »

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔شاہد خٹک نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ نے سیٹ پر آکر زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہے، زرتاج گل اسپیکر چیمبر میں رو رہی ہیں۔اس …

Read More »