Tag Archives: Aware International

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی، ٹیم مقامی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے نو سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو ایجبسٹن میں ہوگا۔خیال رہے کہ ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کا حوالہ دیا گیا، جس میں کہا گیا کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔نیا ساؤنڈ ٹریک …

Read More »

وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔جنرل …

Read More »

لاہور: کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ خاتون زینب اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکتی ہیں تو 2 حملہ آور گاڑی کے قریب …

Read More »

کراچی کی سرکاری جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی

کراچی کی معروف جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی ہے۔حال ہی میں وفاقی اردو یونی ورسٹی کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ تنظیموں سے متعلق قدم اٹھائے جانے پر کہنا تھا کہ جامعہ نے تمام طلبا …

Read More »

مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، متعدد پلازے منہدم، 2 سرکاری اہلکار زخمی

مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ نے متعدد پلازے گردایے جبکہ آپریشن کرنے والےعملے پر شرپسندوں کی فائرنگ اور پتھراؤ سے 2 سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی …

Read More »

شاہ رخ خان کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل ، بہتری آنے پر گھر منتقل

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب ہونے پراحمد آباد کے اسپتال میں ایمرجنسی علاج معالجہ کیا گیا، طبیعت سنبھلنے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹوئنٹی 20 میں اپنی ٹیم …

Read More »

فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکی صدر

امریکا کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے۔آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر وائٹ ہاؤس نے اپنا ردعمل دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن …

Read More »