پاکستان ریلوے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 13 لاکھ 50 ہزار 312 کنال اراضی ہے، 3 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 2 ہزار 617 ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 2 ارب 17 کروڑ روپے سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
یوم تکبیر پر اچانک چھٹی : کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان
یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ نے غم و غصے اور حیرانگی کا اظہارکیا ہے اور امتحان دینے والے طلبا پریشان ہیں۔کاروباری برادری کا کہنا ہےکہ مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی …
Read More »ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے: وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر پیغام میں کہا ہےکہ ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوپہلی ایٹمی طاقت بنانے والے نواز شریف کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔مریم …
Read More »چین نے بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کی تائید کردی
چین نے خیبرپختونخوا میں 26 مارچ کو بشام کے مقام پر انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق پاکستان کی تحقیقات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ”تمام ممالک کے مفاد میں“ ہے۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا یہ مؤقف …
Read More »محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، بارشوں کے سلسلے سے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی
Read More »پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔آئی ایس پی آر کے …
Read More »الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور
حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آرڈیننس جاری کردیا گیا، آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2023 میں ترمیم کی گئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن آرڈیننس کی منظوری …
Read More »مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دینگے
مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے تحت دینی امور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی …
Read More »ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ڈسٹرکٹ ٹانک اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک اور 5 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی آیس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا …
Read More »فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب نے اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار دیا ہے۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کے مفاد میں ہے کہ وہ فلسطین کو تسلیم کرلے کیونکہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved