امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک …
Read More »Tag Archives: Aware International
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …
Read More »گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے، ان ملزمان کا …
Read More »حکومت کا آئندہ مالی سال میں 2 سو یونٹ والے صارفین کا ٹیرف نہ بڑھانے کا فیصلہ
حکومت نے آئندہ مالی سال بھی بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ریلیف میں 2 سو یونٹ تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کا ٹیرف نہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔پی ایم …
Read More »پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایاز عرف محمد اور احمدی عرف کوچی شامل ہیں۔آئی …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی بقایاجات کیلیے جرگے سے مدد لینے کا فیصلہ
خیبرپختوںخوا حکومت نے بجلی لوڈمینجمنٹ سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی جبکہ بجلی بقایاجات کےلیے جرگے سے مدد لینے کافیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق لائن لاسز والے 177 فیڈرزمیں سے 50 فیڈرز پرلوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے کیا جائےگا جبکہ نادہندگان بجلی بقایاجات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں …
Read More »عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ امریکہ سے آپریٹ کئے جانے کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا کا سربراہ امریکا میں ہوتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں تفتیش کرنی پڑے گی …
Read More »راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر تفتیش کرنے سے معلوم ہوا کہ راولپنڈی دارالامان میں خواتین کی خواب گاہوں میں کلوز سرکٹ ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق خفیہ کیمروں کے انکشاف نے مقامی ضلعی انتظامیہ کو ہلاکر رکھ دیا۔ مقامی عدلیہ نے اس معاملے کو سنجیدگی …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست، 13 ججز کا فل کورٹ بینچ تشکیل
سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث بینچ میں شامل …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرادیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے تھے جو کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved