Tag Archives: Aware International

عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات، سمری وزیراعظم کو ارسال

کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کردی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔عید کی …

Read More »

میاں بیوی پر زنا کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5 اہلکار معطل

لاہور میں میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے سی آئی اے انسپکٹر سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جبکہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق صدر ڈویژن میں تعینات سی آئی اے کے انسپکٹر ماجد اقبال …

Read More »

فائروال سے فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر ’لگام‘ ڈالنے کی تیاری مکمل

حکومت نے سوشل میڈیا صارف کو لگام ڈالنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر فائر وال نصب ہو گی اور ڈیپ پیکٹ انسپکشن سے سوشل میڈیا ڈیٹا کو فلٹر کیا جاسکے گا جبکہ فائر وال اپلیکیشن کے بجائے …

Read More »

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھائے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …

Read More »

کوٹ ادو: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجےمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 2 …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے طلب کیے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں …

Read More »

بائیڈن فارمولا : غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا اور فلسطینیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔تاہم نئی قرارداد کو حماس نے قبول …

Read More »

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شورشرابا، ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا۔ حزب اختلاف نے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔قائمقام اسپیکر نے وزیر پارلیمانی امور کو ایوان میں آنے کا آرڈردیا۔ اپوزیشن ارکان سیٹوں پرکھڑے ہوئے اور غنڈہ گردی نہیں چلے گی کے نعرے لگانا شروع کردیے۔وقفہ سوالات …

Read More »

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔ آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک …

Read More »