Tag Archives: Aware International

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں 5.72 روپےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ اضافے کی منظوری مالی سال 2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔نیپرانےٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کا کہا گیا …

Read More »

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دے دیا گیا۔وزیراعظم آفس نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کر دی گئی۔ کس کے بعد پیٹرول کی قیمت 258.16 …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سے بارشوں کا آغاز، ریڈ الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت 18 سے 22 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز …

Read More »

پنجاب میں اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ …

Read More »

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، …

Read More »

چین کا بغیر ڈرائیور گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ

چین نے ڈرائیور کے بغیر گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ کرنے والی کمپنی نے اگلے مہینے مزید …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 …

Read More »

عدلیہ میں مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد نے کہا ہے کہ مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، دو تین دن پہلے ایک جج کی شکایت میرے سامنے آئی اور انہوں نے سارے واقعات بینا کیے جو ان پر گزرے۔جوڈیشل کمپلیکس میں خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کردوں گا، جج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے جبکہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں …

Read More »

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے لیے ریکارڈ 830 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ تعلیم کے لیے 400 ارب روپے اور صحت کے …

Read More »