Tag Archives: Aware International

ٹی 20 ورلڈکپ 2026 :12 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان ، آئرلینڈ اور امریکا سمیت 12 ٹیموں نے براہ راست کوالیفائی کرلیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی اور 4 گروپس میں 5 ٹیموں کو تقسیم کیا جائے گا جبکہ بھارت اور سری …

Read More »

سیاسی بحث کے دوران فائرنگ سے سرکاری افسر چچا سمیت قتل

مٹیاری کے نواحی گائوں میں سیاسی بحث کے دوران گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایس ایس پی افسر اپنے چچا سمیت قتل کردیے گئے۔ ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت سچیڈنو کاکا اور اللہ بچایو کاکا کے نام سے ہوئی ہےاور قتل ہونے والا نوجوان سچیڈنو کاکا منسٹری …

Read More »

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال بعد آج سے شمالی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پیوٹن شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے، اس دورے کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔کریملن کے …

Read More »

لاڑکانہ جیل میں پرانی دشمنی پر قیدی قتل

سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پرانی دشمنی پر قیدی قتل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق پولیس کانسٹیبل نے پرانی دشمنی پر قیدی کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔لاڑکانہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق مرنے والے قیدی نے کچھ عرصے قبل کانسٹیبل کے ماموں کو قتل کردیا تھا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کا …

Read More »

آرمی چیف کا دورہ ایل او سی، اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حاجی پیر سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی …

Read More »

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے طیارے میں خرابی: عام پرواز سے ٹوکیو جا پہنچے

نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کا طیارہ جاپان جاتے ہوئےخراب ہوگیا۔ رائل نیوزی لینڈ ایئر فورس کا طیارہ فیول لینے کے لیے پاپوا نیو گنی میں رُکا تھا۔ رائل نیوی لینڈ کے طیارے کی جگہ وزیرِ اعظم کو عام تجارتی پرواز کے ذریعے ٹوکیو روانہ کیا گیا۔نیوزی لینڈ کے وزیرِ …

Read More »

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری امریکا کے حوالے

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا پر امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام ہے جسے امریکا کی درخواست پر چیک ری پبلک میں گزشتہ …

Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج : پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ رات احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر سمیت متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام …

Read More »

بابر اعظم ٹیم کیساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق، بابر اعظم سمیت 6 کرکٹرز امریکا میں کچھ دن قیام کریں گے اور 22 جون کو پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔بابر اعظم کے علاوہ، عماد وسیم ، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب …

Read More »

ملک کے طول و عرض میں نمازِ عید کے اجتماعات

پاکستان بھر میں نمازِ عید الاضحیٰ کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔کراچی کے علاقے …

Read More »