مناسک حج کے دوران گرمی سے 900 اموات رپورٹ، 35 پاکستانی اور 68 بھارتی ششامل ہیں، سفارت کاروں اور حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 بھارتی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی شامل ہیں۔ڈان اخبار …
Read More »Tag Archives: Aware International
بلے کا نشان واپس لینے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹسز جاری
لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے پی ٹی …
Read More »خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر چڑھائی کرنے والوں کے خلاف مقدمے کا. فیصلہ
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر پیش آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی ہے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ کا سپر 8 مرحلہ: دفاع چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، گروپ ٹو کے دوسرے میچ میں انگلش بیٹرز فل سالٹ اور جونی بیرسٹو کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے …
Read More »حج کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 ہوگئی
مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حج سیزن کے دوران گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی ہے۔عرب سفارتکار …
Read More »ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے ہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔195رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم 6 وکٹوں پر 176 رنز بناسکی، اینڈریز گوس کی ناقابل شکست 80 رنزکی اننگز بھی رائیگاں چلی گئی۔اینٹیگا،نارتھ …
Read More »پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز کی قیادت میں پورے پنجاب کی انتظامیہ سڑکوں پر نکل آئی ہے۔خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانولہ، سیالکوٹ، جہلم، منڈی بہاؤالدین سمیت مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ …
Read More »کراچی اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے
کراچی اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے رات 9 بج کر26 منٹ پر محسوس کیےگئے۔زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 42 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز …
Read More »گرمی سے بچنے کیلئے نہروں میں نہاتے ہوئے 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
عید کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی بچنے کے لیے نہروں میں نہاتے ہوئے 6 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کو لاشیں نکالنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک لاش اب تک نہیں مل سکی۔کوہاٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود دو مختلف واقعات …
Read More »علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، پورے پاکستان کی بجلی بند کرنے کی دھمکی
خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، انہوں نے وفاقی حکومت کو خیبرپختونخوا سے نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی بند کرنے کی واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر نیشنل گرڈ سے بجلی کم کی گئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved