آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو جمع کروادی جس میں کھلاڑیوں کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کا انکشاف ہوا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے رپورٹ میں ٹی20 …
Read More »Tag Archives: Aware International
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کردیا۔ عمر ایوب نے …
Read More »بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا اگست کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق دورے میں بنگلا دیش ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، ٹیسٹ میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور …
Read More »بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش : فوج کا سابق سربراہ گرفتار
لاطینی امریکی ملک بولیویا میں گزشتہ روز فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی اور پولیس نے فوجی بغاوت کی قیادت کرنے والے فوج کے سابق سربراہ کو گرفتار کرلیا ہے۔گزشتہ روز بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر …
Read More »پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 …
Read More »عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کو معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھنے کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔بشریٰ کے سابق شوہر خاور مانیکا …
Read More »پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا …
Read More »حکومت مالدار ترین شعبے کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے پر رضامند
اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر 15 سال سے خیبر پختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کے اغواء کا مقدمہ خیبرپختونخوا پولیس نے سابق کمانڈنٹ محسود اسکاؤٹس کرنل مجاہد حسین کے خلاف درج کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 سال سے خیبر پختونخوا کے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، سری لنکا کرکٹ کے ہیڈ ککوچ مستعفی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرس سلورووڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ ذاتی وجوہات کے باعث مستعفی ہوئے …
Read More »شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہا راتوں رات امیر ہوگیا
جنوبی کیرولائنا کی ملر اور دلہے اریک ہشنسن شادی کی رات گالف کلب کی گاڑی سے شادی ہال سے واپس جا رہے تھے، تاہم اسی دوران رینٹ آ کار کی گاڑی اُس گالف کی گاڑی پر چڑھ دوڑی تھی۔اس حادثے میں اریک کی دلہن ملر دلہن کے جوڑے میں ہی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved