پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے۔پاکستان کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کے کیس میں گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہا کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں …
Read More »جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی
جسٹس (ر) مقبول باقر نے ذاتی مصروفیات کے باعث سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 4 ایڈ ہاک ججز مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاہم فہرست میں موجود جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی، انہوں …
Read More »متحدہ عرب امارات سے ’قتل اور اقدام قتل‘ کے انتہائی مطلوب 9 پاکستانی گرفتار
ایف آئی اے نے بیرون ملک سے سنگین جرائم میں مطلوب 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کئی سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔حکام کے مطابق پولیس کو مطلوب ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں عمل میں …
Read More »عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے جبکہ عدالت نے سپرینڈینٹ اڈیالہ جیل کو سابق …
Read More »خون کے آنسو رونے والی بچی کے لیے والدین پپریشان، ایسا کیوں ہوتا ہے؟
برطانیہ کے شہر مینس فیلڈ سے تعلق رکھنے والی لوئس اپنی بیٹی کو لے کر پریشان ہیں، جس کی بیماری کے باعث بچی نہ صرف خون کے آنسو روتی ہے، بلکہ نابینا ہونے کے خدشے کا بھی امکان ہے۔21 ماہ کی آرٹریا بائس نیلی آنکھوں کے ساتھ پیدا ہوئی ہیں، …
Read More »ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کا نیا رخ، ’حملہ آور کے زیر استعمال انتہائی مہلک سامان برآمد
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔حکام کے مطابق حملہ آور نے حملے سے پہلے جگہ کا جائزہ لیا تھا، اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا مگر اسے روکا تک نہ گیا، جو اہلکار حملہ آور …
Read More »امریکی صدر جوبائیڈن پھر کورونا میں مبتلا ہوگئے
امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام دیتے رہیں گے۔ایک ہی …
Read More »اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنے شوہر کو طلاق دے دی
اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کردیا، نمتحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیاشہزادی شیخہ مہرہ نے لکھا ہے کہ پیارے شوہر، جیسا کہ …
Read More »سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولاٸی کو طلب کرلیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved