Tag Archives: Aware International

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کر دی، اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری …

Read More »

کیا القاعدہ پاکستان کو کارروائیوں کا مرکز بنا رہی ہے؟ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کی گرفتاری نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پنجاب سے سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی افغانستان کے صوبے ننگر باہر کے ضلع خوگیانی سے تعلق رکھنے والے امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ دہشت گردوں کی فہرست میں 25 جنوری …

Read More »

روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی

روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے …

Read More »

بنگلہ دیش میں 105 افراد کی ہلاکت، کرفیو نافذ، فوج طلب

بنگلہ دیش میں طلبہ کی جانب سے جاری احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں، جن میں 104 پولیس اہلکار …

Read More »

کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو …

Read More »

بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکار نوکری سے برطرف

بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی اور مسلسل غیر حاضری پر برطرف کیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطرف کیے جانے والوں میں کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور …

Read More »

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے علیحدہ اور خودمختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ عدالت اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر اپنی رائے دینے کا …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال سامنے آگئی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال سامنے آگئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ کال میں نور ولی محسود پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کےلیے ہدایات دے رہا ہے۔خفیہ کال میں نور ولی محسود کی جانب سے کہا گیا کہ امن …

Read More »

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ایک سال کیلئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

صدر بائیڈن کسی بھی وقت صدارتی انتخابی دوڑ سے الگ ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن نے اب انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ سابق صدر براک اوباما، نینسی پیلوسی اور دیگر قائدین کی طرف سے انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کے مقابل جیتنے کی اہلیت پر شکوک و شبہات کے باعث صدر …

Read More »