Tag Archives: Aware International

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں، جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور

پاکستان کی پیش کردہ ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں اقوام متحدہ نے منظور کر لیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان …

Read More »

مزارِ اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی تقریب کے مہمانِ …

Read More »

طالب علم کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ میں ہلاک

پنجاب کے ضلع خوشاب میں آٹھ سال کے طالب علم کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ساجد مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔بچے کی لاش نہر …

Read More »

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کی اسرائیلی ٹیم پر پابندی کی قرارداد منظور

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرش فٹ بال کی گورننگ باڈی کے اراکین نے اسرائیل کو یورپی مقابلوں سے فوری طور پر معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد کے …

Read More »

قلات میں فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں قبائلی رہنما شاکر سعد اللّٰہ لانگو کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شاکر خیراللّٰہ …

Read More »

ستائیسویں ترمیم :فیلڈ مارشل عاصم منیر بنے گا پاکستان کا بگ باس

پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم کا لب لباب یہ ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اب پاکستان کے حقیقی معنوں میں سٹریٹجک بگ باس بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے،27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردی گئی، نئی ترمیم میں کیا انوکھا ہے؟ …

Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بل قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے سپرد کردیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا …

Read More »

بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، صارفین کو یہ ریلیف نومبر کے بجلی کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔لائف لائن صارفین کے سوا اس …

Read More »

خیبر میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں

خیبر کے علاقے باڑہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا ہے۔پولیس نے کہا کہ پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، مذید تفصیلات کا انتظار …

Read More »

فرانسیسی شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

فرانس میں ایک شخص کو اپنے گھر کے باغ سے 8 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً 7 لاکھ یورو) مالیت کے سونے کے بسکٹ اور سکے مل گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ انوکھا واقعہ فرانس کے شہر نیوویل سور ساون (Neuville-sur-Saône) کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک شخص اپنے باغ …

Read More »