نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے میں کریو ممبرز سمیت 19 افراد سوار تھے، حادثے کے فوری بعد طیارے میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لیے ہیں جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب …
Read More »قدوس بزنجو کے دور میں بلوچستان میں 26 ارب 54 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے دور حکومت کے مالی سال 2022-23 کے دوران 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال23-2022 کی آڈٹ رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق مالی سال 23-2022 میں بلوچستان حکومت …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات …
Read More »پی ٹٹی آئی پر پابندی سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی صدارت میں کل گیارہ بجے ہوگا، جس میں پی ٹی آئی پرپابندی اورعارف علوی ، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل سکس کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس ای سی پی …
Read More »پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل
وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا ایس آر او جاری کردیا گیا ہے۔ ایس آر آو کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد …
Read More »قومی اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا
پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا۔بھوک ہڑتالی کیمپ میں چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان سمیت، پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر، علی محمد خان، فلک ناز چترالی اور دیگر بھی موجود۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی …
Read More »پاکستان بھر میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد کتنی ہے؟
پاکستان بھر میں میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی، اس طرح 6 سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریبا 52 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے 15 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے ڈیٹا کی بنیاد پر رپورٹ مرتب …
Read More »سانحہ 9 مئی واقعات: فرانزک ٹیم عمران خان کا پولی گرافک، وائس میچنگ، فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل میں موجود
سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کرنے کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔لاہور پولیس کی ٹیم 12 انسپکٹرز پر مشتمل ہےجس کے سربراہ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved