میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا کے سرغنہ ال مایو کو امریکا سے گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ مافیا دنیا …
Read More »Tag Archives: Aware International
لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم اور جسٹس انوار الحق پر مشتمل2 رکنی بینچ …
Read More »عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف درخواست دائر کردی
عمران خان اور تحریک انصاف کے سپریم کورٹ میں مقدمات کے معاملے میں عمران خان نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ کمیٹی میں درخواست دائر کردی۔عمران خان نے درخواست میں موقف اپنایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرا، تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل یا پی ٹی آئی اراکین …
Read More »خیبر پختونخوا : رواں سال دہشت گرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
خیبر پختونخوا میں رواں سال اب تک دہشت گرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے، سب سے زیادہ 76 پولیس اہلکار شہید جبکہ 113 زخمی ہوئے۔سی ٹی ڈی …
Read More »دبئی : کرایہ دئیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف
دبئی کی حکومت نے کرایہ دیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خودکار نظام مسافروں کی گنتی کی بنیاد پر کام کرے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ چند درہم کا کرایہ بچانے کی خاطر آنکھ بچاکر …
Read More »امریکی خفیہ ایجنسی نے برطانوی شہزادہ فلپ کو بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل میں ملوث قرار دے دیا
امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی جانب سے ملکہ برطانیہ دوم کے شوہر اور ڈیوک آف اینبرا شہزادہ فلپ کا نام برطانوی جنسی اسکینڈل سے متعلق دستاویزات میں شامل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آئی کے خفیہ میمو میں اشارہ کیا گیا …
Read More »مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر بدترین تشدد
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا برٹش پاکستانی فیملی کے 2 نوجوانوں پر بدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مانچیسٹر پولیس نے ایک مسلمان لڑکے کو نیچے لٹا کر اس کے سر پر لاتیں ماری۔اہلکار …
Read More »تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار
منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں …
Read More »ماریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 25 افراد ہلاک
ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی …
Read More »حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 126 ممالک کے شہریوں کو آن لائن مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اعلامیے کے مطابق 126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا درخواست سسٹم کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved