Tag Archives: Aware International

بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی کسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے جبکہ راولپنڈی پولیس نے بشریٰ بی بی …

Read More »

پیکا ایکٹ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن …

Read More »

کرم قبائل میں زمین کا تنازع 47 جانیں لے گیا، فریقین سیز فائر پر آمادہ

کرم قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر جاری جھڑپیں رک گئیں اور فریقین سیز فائر پر آمادہ ہو گئے جبکہ 6 روز سے جاری جھڑپوں میں اب تک 47 افراد جاں بحق 175 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ضلع کرم میں ایک دوسرے سے نبرد آزما …

Read More »

اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل

ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ 2025 کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا، جس کا میزبان …

Read More »

خارجیوں کے خلاف قانونی کارروائی فیصلہ کُن مرحلے میں داخل

نور ولی محسود اور غٹ حاجی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ضلع شمالی وزیرستان میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ 324,427-3/4EXP-7ATA-148,149 کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کِری شموزئی میں دیہی ہیلتھ سنٹر پر خواج کے حملوں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی …

Read More »

غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی جبکہ جج شائستہ کنڈی نے ریمارکس دیے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کچھ نہیں تو بہادر …

Read More »

سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود …

Read More »

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس تیسری مرتبہ کامیاب

وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول لیڈر مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی توثیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ …

Read More »

سری لنکا ویمنز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں …

Read More »