ملک کی معروف ماہرِ تعلیم، محققہ اور اردو زبان و ادب کی ممتاز دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ علمی و ادبی حلقوں میں ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج لاہور میں تاریخ کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی، 31 قیدی ہلاک
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں واقع جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی کے دوران کم از کم 31 قیدی ہلاک ہوگئے، یہ واقعہ شہر مچالا کی جیل میں پیش آیا۔ایکواڈور کی جیل انتظامیہ کے مطابق 27 قیدیوں کی موت پھانسی کے باعث فوری طور پر واقع ہوئی۔ انتظامیہ نے سماجی رابطے …
Read More »لاہور میں زوردار دھماکا، 3 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 55 سال کی عذرا، 2 سال کا صائم، 19 سال کا آفتاب شامل ہیں جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »شہباز شریف ہرجانہ کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور
سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس میں عمران خان کے وکیل کی جرح کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔سیشن عدالت کے جج یلماز غنی نے شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سے …
Read More »ستائیسویں آئینی ترمیم میں ممکنہ تبدیلیاں سامنے آگئیں
ستائیسویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی مشترکہ قانون وانصاف کمیٹی اجلاس میں منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز جن کا تبادلہ ہو گیا لیکن وہ جانے سے گریزاں ہیں انہیں فوری طور پر ریٹائر نہ کیا جائے گا، تبادلے پر معترض ججز کا …
Read More »ٹرمپ ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع، بی بی سی کے ڈی جی اور سی اِی او مستعفی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل Tim Davie اور سی اِی او Deborah Turness نے استعفیٰ دیدیا۔بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ دستاویزی …
Read More »کسٹمز کا کراچی میں چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد
کراچی کی علاقے طارق روڈ پر کسٹمز نے دکانوں پر چھاپا مارکر اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔کسٹمز کے چھاپے کے دوران دکانداروں نے سخت احتجاج کیا اور منی ٹرک کو آگ لگادی۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی جس سے مظاہرین منتشر ہوگئے۔واضح رہے …
Read More »این سی سی آئی اے افسران کا کال سینٹرز سے ڈیڑھ کروڑ ماہانہ وصولی کا انکشاف
راولپنڈی میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز سے ڈیڑھ کروڑ روپے ماہانہ وصول کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سب انسپکٹر …
Read More »پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بین الاقوامی ایک روزہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے15 نومبر کے دوران کھیلی جانے والی تین میچز کی سیریز میں علی نقوی ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔پہلے ایک روزہ میچ میں الیگزینڈ روارف اور …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےخلاف مقدمہ درج
خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی پے، سہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ مساجد میں کتے باندھنے اور حساس اداروں کے خلاف بےبنیاد الزامات لگانے پر سرکار کی مدعیت میں درج کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved