Tag Archives: Aware International

ممکنہ ایرانی حملے کاخوف، اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا

ممکنہ ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیل نے اپنے شہر حیفہ میں موجود زیر زمین اسپتال ایک بار پھر فعال کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک وسیع رقبے پر قائم زیر زمین اسپتال قائم کیا ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں بستر …

Read More »

بنگلہ دیش سے فوج کی وردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 30 اہلکار گرفتار

بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ حسین محمود اور وزیرِ ٹیلی مواصلات جنید احمد کو بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ بنگلہ دیش کے متعدد علاقوں سے فوج کی وردی میں ملبوس بھارتی خفیہ ادارے را کے 30 ایجنٹ بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔بھارت کے مرکزی خفیہ …

Read More »

پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو انڈر کور افسران نے اجرتی قاتل بن کر پھنسایا

امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور ایران سے قریبی تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی ایف بی آئی نے مقامی عدالت میں جمع کرائے دستاویز میں انکشاف کیا کہ آصف مرچنٹ نے رواں برس جون میں اجرتی قاتل …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا ہے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک …

Read More »

یحییٰ سنوار کو شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ تحریک کے پولٹ بیورو کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے، اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم …

Read More »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا۔ قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی شق وارمنظوری کا عمل مکمل ہوا جبکہ اپوزیشن نے مسودہ …

Read More »

لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے تین ملزمان، 4 ڈولفِن پولیس اہلکار گرفتار

لاہور پولیس نے جرمن سیاح کو تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ غفلت برتنے والے ڈولفن سکواڈ کے چار اہلکاروں پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔منگل کو لاہور پولیس نے بتایا کہ جرمن سیاح سے لوٹ مار کرنے والے …

Read More »

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کے لیے قربانیاں دیں، اگر ایوان کو اس طرح چلایا جائے گا تو ہم …

Read More »

امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا

امریکا نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔ بنگلادیشی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ بھارت میں موجود ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ برطانیہ …

Read More »

الیکشن ترمیمی بل 2024: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس کا 31 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2024 پر پہلے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا، جس کا 31 نکاتی ایجنڈا جاری …

Read More »