وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دی گئی ہے، جس کی نمبر پلیٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر …
Read More »Tag Archives: Aware International
پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے بارہ مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے عمران خان کا ان بارہ مقدمات میں فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفتیشی افسران نے فرانزک کیلئے درخواست اے ٹی سی لاہور میں …
Read More »سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج
سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور حکومت میں موجود اہم عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو 19 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ …
Read More »یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج رات آزادی نائٹ پریڈ
پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندارآزادی پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14 اگست …
Read More »پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تین نئے محکموں میں تقسیم
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے تین نئے محکمے قائم کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہونگے، کمرشل ائیرپورٹس …
Read More »آنجہانی سابق انگلش کرکٹر کی موت سے متعلق اہلیہ کا حیران کن انکشاف
انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ گزشتہ دنوں 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، ان کی موت سے متعلق اب اہلیہ نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 5 اگست کو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوج نے گرفتار کر لیا
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو کامیاب قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی …
Read More »امریکا کا مشرق وسطیٰ میں آبدوز اور طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز ’USS Georgia‘ ایٹمی آبدوز ہے۔اس سے قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن …
Read More »پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم
کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بھی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved