Tag Archives: Aware International

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی غیر قانونی مدد کرنے پر اڈیالہ جیل کا سابق افسر گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو پہلے ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اکرم پر بانی پی ٹی …

Read More »

یوم آزادی : ملک بھر میں پرچم کشائی و جشنِ آزادی کی تقریبات جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے دارالخلافہ میں …

Read More »

قذافی، نیشنل، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز کے ڈیزائن کی حتمی منظوری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی۔پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تینوں اسٹیڈیمز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی …

Read More »

جاپانی وزیرِ اعظم کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

جاپانی وزیرِ اعظم اور حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر فومیو کشیدا نے پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیرِ اعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ (ستمبر میں) 3 سالہ مدت مکمل ہونے پر جماعت …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان ہونے …

Read More »

بھٹو کو شہید پاکستان کا ایوارڈ دیا جائے گا ، صدر مملکت نے منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اورغیرملکی افراد کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔اعزازات 23 مارچ 2025 کو خصوصی تقریب تقسیم اعزازات میں عطا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اعزازات حاصل کرنیوالوں میں پاکستانی …

Read More »

وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب کے دوران ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق جلد آپ کوخوشخبری ملے گی، چند دنوں میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا۔انہوں …

Read More »

سوشل میڈیا صارف پر ’لگام‘ ڈالنے کیلئے فائروال کا دوسرا کامیاب تجربہ

پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سماجی روابط کے پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور ممکنہ طور پر آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات مکمل کیا جس کے بارے میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام نے چپ سادھ لی ہے۔واضح …

Read More »

سرکاری خزانہ ہمارے باپ کا پیسہ نہیں‘، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام دینے کے سوال پر علی امین کا جواب

قومی ہیرو ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کو اولمپکس مقابلوں میں 40 سال بعد طلائی تمغہ دلایا، جس کے بعد ان پر انعامات کی برسات ہورہی ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانہ انعامات دینےکیلئے نہیں ہوتے۔واضح …

Read More »

مریخ پر زیر زمین پانی مائع شکل میں موجود ہونے کے شواہد مل گئے

ناسا کے مریخ پر مارس انسائٹ لینڈر نے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے سیارے کی سطح سے نیچے پانی اور وہ بھی مائع کی شکل میں موجود ہونے کے ثبوت حاصل کر لئے ہیں ۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے مارس انسائٹ لینڈر کے ڈیٹا کے ایک نئے تجزیے سے یہ …

Read More »