Tag Archives: Aware International

لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق

لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی …

Read More »

فیض حمید نیٹ ورک : سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم کو حراست میں لے لیا گیا

گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔پاک فوج نے کچھ روز قبل پاک فوج کے سابق ڈی …

Read More »

تھائی لینڈ میں ایک اور خاتون وزیرِاعظم منتخب

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سابق وزیرِاعظم اور سیاسی ہیوی ویٹ تھاکسِن شِںاواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا کو وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیرِاعظم ہوں گی۔گزشتہ ہفتے آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے …

Read More »

آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں کھیلوں کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے …

Read More »

پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز کے ہمراہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کمی کی جائے گی، اس مد میں 45 ارب روپے خرچ ہوں گے جو عوام کے لیے باعث اطمینان …

Read More »

روسی فوج یوکرین کے ایک شہر پہنچ گئی، گھمسان کی جنگ کا امکان؛

روسی افواج پوکرووسک شہر کے نزدیک پہنچ گئیں۔ یوکرین کی حکومت نے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ یوکرین کے دونیتسک خطے میں روسی افواج کی پیش قدمی کے پیشِ نظر حکومت نے افواج کو تیار رہنے اور شہریوں پیچھے ہٹنے کی ہدایت کی ہے۔ٹیلی گرام پر ایک …

Read More »

عمران خان کو جیل کے اندر اور باہر پیغام رسانی اور سہولت کاری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے پیغام رسا نی اور سہولت کار ی کے الزام میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سمیت 3افرادکوحراست میں لے لیاگیا،حساس اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کو بدھ کو علی الصبح اڈیالہ جیل آفیسرز کالونی میں ان کی رہائش گاہ سے …

Read More »

محکمہ موسمیات کی 16سے 19 اگست تک مزیدمون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔ بلوچستان اور سندھ میں 16 سے 19 اگست تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں …

Read More »

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں افسران کوسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تحویل میں لے لیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔واضح …

Read More »

سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز

کاروباری برادری کی جانب سے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں نے الزام لگایا کہ انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت کی تیز ترین کوششوں کے نتیجے میں ملک بھر میں سروسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔واضح رہے کہ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی جانب …

Read More »