اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
رواں مالی سال 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا: وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے دوران 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال میں 92 فیصد قرض مقامی ذرائع اور 8 فیصد بیرونی ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، مقامی ذرائع سے قرض حاصل کرنے …
Read More »لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹاؤن اور چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا …
Read More »ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ، 35 پاکستانی جاں بحق، 15 زخمی
ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار …
Read More »بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں ڈسچارج کر دیا۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات میں نامزد کیا گیا تھا، سماعت انسداد دہشت گردی کی …
Read More »عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: مزید 6 ملازمین سے تفتیش، 3 خواتین بھی گرفتار
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولتکاری کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز اور سی …
Read More »سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ، جس میں بی ایل اے کے تین دہشتگردہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد علاقے میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا۔نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا، نیب کی جانب سے دائر نیا توشہ خانہ …
Read More »پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار، 3 ماہ سے 14 سال تک قید تک ہوگی
پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا جس کے تحت 3 ماہ سے 14 سال تک قید کی سزا ہوسکے گی، پنجاب میں پہلی مرتبہ صوبائی سائبر کرائم ایجنسی بنانے کے لیے ’پنجاب سائبر کرائم کنٹرول ایکٹ 2024‘ کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو ابتدائی …
Read More »سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سالہ بچی کو خاکروب نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور کے سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سال کی بچی کو سوئپر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کی والدہ نے ایم ایس سر گنگا رام اسپتال کو درخواست دی اور کہا کہ بیٹی سے صفائی والے نے نیو ایمرجنسی کی تیسری منزل پر زیادتی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved