پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا۔ پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی کو جیل سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں 8 …
Read More »شاہین اور انشا آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی ولادت
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد دی جارہی ہے۔یاد رہے قومی کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو سابق …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے پہنچ گئیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئیں۔مریم نواز نے شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔اس موقع پر سپاہی بلال نے کہا کہ حوصلے بلند ہیں، ٹھیک ہو کر …
Read More »سپیکر کا پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا سخت نوٹس لے لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جبکہ چار دیگر ملازمین کو حتمی وارننگ جاری کردی، ڈپٹی …
Read More »پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی …
Read More »خیبر پختون خوا حکومت کی وفاق کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو رجسٹر کرنے کی تجویز
خیبر پختون خوا حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز پیش کر دی۔وفاقی حکومت سے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی۔محکمۂ ایکسائز کے دستاویز کے مطابق ضم اضلاع اور مالاکنڈ سے 2 لاکھ سے زائد این سی پی …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف …
Read More »گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا
لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے …
Read More »پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل کل سے شروع ہوگا
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہوگا جو کہ 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved