روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔صدر پیوٹن …
Read More »Tag Archives: Aware International
خواتین جامعات کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی6 سمریاں واپس
گورنر پنجاب نے 6خواتین جامعات کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی سمریاں واپس کردیں۔گورنر ہاؤس ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اعتراض لگا کرسمریاں ایوان وزیر اعلیٰ بھجوا دیں، ایوان وزیر اعلی دوبارہ نظر ثانی کے بعد سمریاں گورنر ہاؤس ارسال کرے گا، وزیر اعلیٰ قانونی طور پر ایک نام …
Read More »بھتیجے نے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چرا لیں
ویتنام میں ایک شخص نے اپنے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چوری کر لیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے جوئے میں ہارے پیسوں کی ادائیگی کے لیے مردے کے خاندان سے 5 بلین ویتنامی ڈونگ (2 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز) وصول کرنے کی کوشش کی۔میڈیا کی …
Read More »برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی۔برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لئے 700 فوجی قبرص میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ڈیفنس سیکرٹری جان ہیلی کی زیر صدارت کوبرا میٹنگ میں یہ …
Read More »حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج
تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے معاملے پر درج کیے گئے مقدمے میں 30 سے 40 پی ٹی آئی کے نامعلوم کارکنوں کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ایف …
Read More »چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔عدالت نے …
Read More »تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی
پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ڈپٹی …
Read More »سنی اتحاد کونسل نہیں پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا، انہوں نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کے …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں …
Read More »مخصوص نشستوں کا کیس، اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved