Tag Archives: Aware International

مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا وضاحت کیلئے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست بارے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں …

Read More »

پولیس اسٹیشن صوابی میں دھماکا، 8 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او صوابی ہارون الرشید کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ https://twitter.com/aware_official1/status/1839344241283371055?t=7O4tAekciZyiKiYFTziAfw&s=19 ادھر ترجمان باچا خان میڈیکل کمپلکش کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 8 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔‏خیبر …

Read More »

عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا۔عمران خان نے پارٹی قیادت کو جلسے کی اجازت کی درخواست واپس لینے کی ہدایت کردی جبکہ راولپنڈی میں ہفتے کے روز بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اڈیالہ میں میڈیا نمائندوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔بیرسٹر گوہر کی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکریٹری صدرِ مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …

Read More »

آج سے بادل برسنے کا امکان، محکمۂ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بادل برسنے کی نوید سنا دی۔بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری …

Read More »

ہماری سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کریں گے، روسی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔صدر پیوٹن …

Read More »

خواتین جامعات کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی6 سمریاں واپس

گورنر پنجاب نے 6خواتین جامعات کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی سمریاں واپس کردیں۔گورنر ہاؤس ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اعتراض لگا کرسمریاں ایوان وزیر اعلیٰ بھجوا دیں، ایوان وزیر اعلی دوبارہ نظر ثانی کے بعد سمریاں گورنر ہاؤس ارسال کرے گا، وزیر اعلیٰ قانونی طور پر ایک نام …

Read More »

بھتیجے نے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چرا لیں

ویتنام میں ایک شخص نے اپنے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چوری کر لیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے جوئے میں ہارے پیسوں کی ادائیگی کے لیے مردے کے خاندان سے 5 بلین ویتنامی ڈونگ (2 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز) وصول کرنے کی کوشش کی۔میڈیا کی …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی۔برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لئے 700 فوجی قبرص میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ڈیفنس سیکرٹری جان ہیلی کی زیر صدارت کوبرا میٹنگ میں یہ …

Read More »